جنوری 20, 2021

بدخشان،چوکی تباہ، کمانڈر سمیت 3 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان میں حملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اورپیر کی درمیانی شب ضلع وردوج کے زیر غنی کے علاقےمیں مجاہدین نے فوجی کمانڈر کو دو محافظوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔
دوسری جانب پیر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع نسی کے مرکز کی دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس سے ایک چوکی تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

Related posts