سفاک دشمن نے غاصب امریکیوں کے B-52 طیاروں ہمراہ سویلین علاقے پر چھاپہ مارا۔
رپوٹ کے مطابق منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے جلات خان کے علاقے میں مجاہدین کے مرکز پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجاہدین کے 2 گاڑیاں ایک موٹرسائکل تباہ، ایک خاتون اور ایک شہری زخمی، جبکہ نا کام دشمن نے 4 شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوا۔