جنوری 20, 2021

کاروائیاں: کماز گاڑی تباہ، 9 اہلکار ہلاک

 

ہرات، فاریاب وزابل صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں کماز گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع گلران کے قرباغ بازار کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع دولت اباد کے قوزئی بای قلعہ کے علاقے میں فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر سید محمد موقع پر ہلاک ہوا۔

دوسری جانب منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع قیصار کے پولیس ہیڈکوارٹر پر حملے کے نتیجے میں پانچ کمانڈوز زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

ضلع شملزئی کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

Related posts