جنوری 20, 2021

بلخ، چوکی پر حملہ، 6 فوجی ہلاک، ٹینک و کافی اسلحہ غنیمت

بلخ، چوکی پر حملہ، 6 فوجی ہلاک، ٹینک و کافی اسلحہ غنیمت

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی اور گشتی پارٹیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت ضلع خاص بل کے زرگر تپہ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین کے رابط اہلکاروں نے حملہ کرکے وہاں تعینات 4 اہلکاروں کو مار ڈالے اور رابط اہلکار ایک ٹینک اور کافی اسلحہ کے ہمراہ مجاہدین تک پہنچنے میں ہوئے،جب کہ ایک روز قبل ہیواد کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا اور ضلع شورتپہ کے چونکر کے علاقے میں مجاہدین نے سپیشل فورس اہلکار اللہ نظر کو قتل کردیا۔

Related posts