جنوری 20, 2021

فراہ، ہلمند وزابل: مرکز فتح، 2 ٹینک تباہ، 38 فورسز ہلاک وزخمی

فراہ، ہلمند وزابل: مرکز فتح، 2 ٹینک تباہ، 38 فورسز ہلاک وزخمی

مجاہدین نے فراہ، ہلمند وزابل صوبوں میں مراکز وکٹھ تپلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات صوبہ فراہ ضلع پشترود کے مادگان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 10 اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ مجاہدین نے 8 عدد اسلحہ غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے رات صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے دوبندئی کے مقام پر دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ٹینک وگاڑی تباہ اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب پیر کے رات صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دس کے بشران اور سرکار ویالہ کے علاقوں میں واقع فوجی مراکز پر حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ ہوا، جس سے مرکز منھدم، 3 کمانڈروں (کمانڈر نقیب، کمانڈر عزت اللہ اور کمانڈر حمید) سمیت 10 اہلکار ہلاک، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں کمانڈر عزت اللہ محافظ سمیت ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے نجاران گلی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts