جنوری 16, 2021

قندہار، ہلمند وروزگان: لیزر گن حملے، 13 اہلکار ہلاک وزخمی

مجاہدین نے قندہار، ہلمند، روزگان وبادغیس صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر لیزر گن حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ژڑئی کے پاشمول کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ھندوگک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ، اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے ماتکئی کے علاقے میں لیزر گن سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر آٹھ کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر روز صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے محصور یونٹ پر راکٹ لانچر سے حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب کے کوہ صیاد کے علاقے میں ایک جنگجو عبد الرحیم ولد محمد نعیم مجاہدین سے آملا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار نجیب اللہ ولد حاجی حکیم بابا نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع اوبئی میں ایک جنگجو شیخ احمد ولد سید افضل مجاہدین سے آملا۔

Related posts