جنوری 20, 2021

فاریاب: فوجی درندگی، شہری شہید

سفاک دشمن نے صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں شہریوں کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلعی مرکز میں دشمن نے ایک نشئی شخص کو فدائی مجاہدین کے نام پر نشانہ بناکر شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

یاد رہے کہ دشمن نے فدائی مجاہد کو نشانہ بنانے کا عوا کیا، ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے تردید کرتیں۔

Related posts