جنوری 16, 2021

فتوحات وکاروائیاں: مرکز منھد، 10 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 31 ہلاک وزخمی

فتوحات وکاروائیاں: مرکز منھد، 10 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 31 ہلاک وزخمی

قندهار، هلمند، هرات، دائی کندي، فراه وفاریاب صوبوں میں مجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے عبد الرب اخند زادہ جامع کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع ڈنڈ کے کرز کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک اور اہلکار ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے حاجی عبد القیوم پٹرول پمپ کے علاقے میں واقع اہم مرکز پر مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ کیا، جس کے نتیجے میں مرکز مکمل منھدم، 2 ٹینک تباہ، 9 اہلکار ہلاک، جبکہ 8 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ مذکورہ ضلع کے مرکز، نہر سراج، یکہ لنگ، وزیرو ماندہ، پوپلزوں اور خوشک آب کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ایک ٹینک، 3 گاڑیاں تباہ اور 12 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اسی طرح جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے نمروں کے علاقے میں سنائپر گن سے سنگور جنگجو ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے شہرودک کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ دائی کنڈی ضلع کجران کے صدمن کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے کمانڈر حسن سمیت 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کے رات ضلع گیزاب کے چوں کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی کے خلاوک اور نورزوں کے علاقوں میں سنائپر گن حملوں کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں سپلائی کرنے والے کاروان پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک وکاماز گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں ایک فوجی غلام سخی ولد عزت اللہ ایک راکٹ لانچر اور ایک کارمولی بندوق سمیت مجاہدین سے آملا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع اوبئی میں 6 فوجیوں (فیض احمد ولد عبد المؤمن، سید احمد ولد عبد المؤمن، عبد الغفار ولد عبد الکریم، عبد العزیز ولد میر احمد، ابراهیم ولد مراد اور جمعه گل ولد محمد) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

دوسری جانب سنیچر کے روز صبح کے وقت ضلع پشتون زرغون میں ایک جنگجو زیت اللہ ولد جمعہ گل نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts