جنوری 16, 2021

لغمان و کنڑ فوجی وحشت،بچوں خواتین سمیت 10شہید و زخمی

لغمان و کنڑ فوجی وحشت،بچوں خواتین سمیت 10شہید و زخمی

نیویارک اور واشنگٹن کے محافظوں نے معمول کے مطابق لغمان اور کنڑ صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام کے وقت صوبہ لغمان کے صدرمقام مہترلام شہر کے بدیع آباد کے علاقے میں کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو مکانات تباہ ہونے کے علاوہ ایک خاتون شہید، 3 خواتین اور 3 بچے  زخمی ہوئیں۔

دوسری جانب رات کے وقت صوبہ کنڑ ضلع چپہ درہ کے علاقے کو کٹھ پتلی فوجوں نے اسی نوعیت حملے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3  افراد زخمی ہوئے۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts