جنوری 16, 2021

قندہار وہلمند: چوکیاں فتح، چار ٹینک تباہ، 25 فورسز ہلاک وزخمی

قندہار وہلمند: چوکیاں فتح، چار ٹینک تباہ، 25 فورسز ہلاک وزخمی

 

مجاہدین نے قندہار، ہلمند، بادغیس، زابل وفراہ صوبوں میں چوکیوں وکٹھ پتلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع تختہ پل کے میل کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 چوکیاں فتح، ٹینک وگاڑی تباہ، 14 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کی بمبار سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

دوسری جانب جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے خاک چوپان کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے بدر نامی چوکی کے علاقے میں آپریشن کرنے والے پولیس اہلکاروں پر بم دھماکہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار کمانڈڑ جگ شیر اغا سمیت 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے پوپلزوں کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 6 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے باسلان دوراھی کے علاقے میں نا کام دشمن نے امریکی B-52 طیاروں ہمراہ علاقے پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرکے فرار ہوئے۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ بادغیس ضلع جوند کے پل سیاہ کے علاقے میں دشمن کی باہمی لڑائی کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے ارغنداب روڈ پر فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے سور کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی محمد ھمایون ولد گل خان اسناد سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے اسلیم کے علاقے میں فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ میں ایک جنگجو نجیب اللہ ولد عبد اللہ مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں ایک فوجی عطاء محمد ولد راز محمد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے مرکز میں عوام اور دوکانوں پر فائرنگ کی، جس سے 2 شہری ( اختر جان اور ڈاکٹر گل احمد ) شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts