جنوری 16, 2021

امریکی بمبار: مکان منھدم، بچوں وخواتین سمیت 8 شہری شہید وزخمی

امریکی بمبار: مکان منھدم، بچوں وخواتین سمیت 8 شہری شہید وزخمی

دوحے کے معاہدے کے خلاف ورزی کے تسلسل میں دشمن نے صوبہ ہلمند میں عوام پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر دس کے بشران کے علاقے کے مکتب کے علاقے میں غاصب امریکیوں نے سویلین علاقے پر بمبار کی، جس سے مکان منھدم، ایک بچہ، 2 خواتین شہید، جبکہ ایک بچہ، 2 بچیاں اور ایک خاتون شدید زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

 

Related posts