جنوری 16, 2021

ماہنامہ شریعت کا 106واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 106واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 106

 

اس شمارے میں افغانستان کے سیاسی حالات، جہادی واقعات وفتوحات، دشمن کی غیر قانونی سفاکیت اور افغان صورت حال میں امارت اسلامیہ کے موقف پر جامع اور معلوماتی مضامین شامل اشاعت ہیں۔

عرب دانشور شیخ الرئیسونی کی جانب سے امارت اسلامیہ کے موقف پرا عتراض اور موجودہ حالات میں مسلح جہاد یا مستقبل کے حوالے سے کچھ سطحی نظر لوگوں کی جانب سے اٹھائے جانے والے سوالات کے جوابات پر موسی فرہاد کا جامع ترین مضمون، مذاکرات کس مرحلے پر ہیں اور آئندہ کی ممکنہ صورتحال میں امارت اسلامیہ کیا موقف رکھتی ہے اس حوالے سے امارت اسلامیہ کے قطر دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کے روسی ٹی وی چینل کو دے ہوئے انٹرویو کا اردو ترجمہ، حال ہی میں آسٹریلیا کی حکومت نے سرکاری طورپر اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات ان کے فوجیوں نے افغانستان کے عام بے گناہ شہریوں کو قتل کیا، ان پر ظلم کیا، اس حوالے سے جامع تحریر، اشرف غنی انتظامیہ نے حال ہی میں امارت اسلامیہ کے ان قیدیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور بلاوجہ انہیں خاندانوں سمیت شہید کیا جو حال ہی میں دوحہ معاہدے کے نتیجے میں بگرام جیل سے رہا ہوئے تھے۔ اس حوالے سے معلوماتی تحریر، اسلامی ملک کسے کہتے ہیں اور اس کی تعریف اور مقاصد کیا ہیں اس حوالے سے جامع فاضلانہ تحریر، اسلامی معیشت کی اسلامی نظام میں اہمیت اور مستقبل میں اس پر کام کی ضروریات کے حوالے سے علمی تحریر،چھاپے کی رات کے عنوان سے ایک مجاہد کی آپ بیتی جب امریکی فورسز نے عید کی رات ان کے گاوں پر چھاپہ مارا۔ ان سب کے علاوہ دیگر بہت سے اہم موضوعات پر اہم مضامین اور مستقل سلسلے اس شمارے میں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔

 

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-106.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–106msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

 

Related posts