جنوری 16, 2021

فوجی وحشت: دکانیں کلنیک منہدم، 6 شہری شہید وزخمی

فوجی وحشت: دکانیں کلنیک منہدم، 6 شہری شہید وزخمی

نا کام دشمن نے دائی کنڈی، ہلمند وفاریاب صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے نیک اباد کے علاقے میں دشمن نے بمبار کی، جس سے 4 دوکانیں اور ایک کلنیک منھدم ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے بازار کے علاقے میں دشمن نے سویلین ابادی کو ماٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 2 شہری شہید اور 3 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

موصولہ رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سید اباد کے کولائی یک کے علاقے میں ظالم وحشی جنجگو کمانڈر نور محمد ولد سید محمد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون شہید کردیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts