جنوری 16, 2021

مجاہدین کی کاروائی: چیک پوسٹ فتح، 11 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 2 اہلکار گرفتار

مجاہدین کی کاروائی: چیک پوسٹ فتح، 11 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 2 اہلکار گرفتار

زابل، قندہار، سرپل، دائی کنڈی، فاریاب وہلمند صوبوں میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے آب پاشک ماندہ کے علاقے میں واقع چوکی دشمن نے مجاہدین کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوا۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے فرار ہونے والے دشمن پر حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر نو اور ششک کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے پانچ ٹینک، ایک گاڑی تباہ اور اس میں سوار ظالم کمانڈر عبد الحی احمدی موقع پر ہلاک ہوا۔

ایاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

اسی طرح سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے کووک کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز میں سنائپر گن سے ایک اہلکار زخمی ہوا۔

دوسری جانب اتوار کے رات ضلع دولت اباد میں مجاہدین نے 2 جاسوس گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اسی طرح جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلع قیصار کے بندر شاخ، ینگئی اور بندر میمنہ کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ٹینک وگاڑی تباہ اور 3 اہلکار زخمی ہوائے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

آمدہ رپوٹ کے مطابق ضلع پشتونکوٹ میں مجاہدین نے خفیہ معلومات کے بنا پر ایک آفسر بریالی ولد حسین گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات صوبہ ہرات ضلع کرک کے کشرمند گاؤں کے علاقے میں مجاہدین نے ایک اہلکار گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع میزان کے بریت نامی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع شہر صفا میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نیو کے علاقے کے دلامان کے مقام پر دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں ایک جنگجو عبد الناصر ولد عبد الجلیل مجاہدین سے آملا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر چار کے لالک ماما کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں رینجر گاڑی تباہ اور ظالم کمانڈر جیلائی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں 2 پولیس اہلکار نجیب اللہ ولد نظر محمد اور صدام ولد سردار محمد مجاہدین سے آملے۔

Related posts