جنوری 16, 2021

فضائی حملہ: بچوں وخواتین سمیت 20 شہری زخمی وشہید

فضائی حملہ: بچوں وخواتین سمیت 20 شہری زخمی وشہید

سفاک دشمن نے ہرات وبادغیس صوبوں میں عوام پر بمبار کی۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی ک کوکچائل کے علاقے میں دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک خاندان کے بچوں وخواتین سمیت 12 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

رپوٹ کے مطابق صوبہ ہرات ضلع کھسان میں نا کام دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد مکانات منھدم اور بچوں وخواتین سمیت 8 شہری زخمی ہوئے۔

 

Related posts