جنوری 16, 2021

دشمن فرار، 9 ٹینک تباہ، 32 اہلکار ہلاک وزخمی

دشمن فرار، 9 ٹینک تباہ، 32 اہلکار ہلاک وزخمی

سرپل، بادغیس، ہلمند وہرات صوبوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع آب پاشک اور خومانوں کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے کمانڈوز، فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملے ودھماکے ہوئے، جس سے سات ٹینک تباہ، 9 اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دوسری جانب جمعہ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے کووک کے علاقے واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے کاکڑان چینہ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شہر صفا کے خانیزوں کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 11 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون کے کرخ کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز ضلع شینڈنڈ میں ایک فوجی گل احمد ولد حاجی نور حمد مجاہدین سے آملا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ میں دشمن پر سنائپر گن سے حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع دھراود کے لبلان کے علاقے میں لیزر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

اسی طرح جمعرات کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے جادہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے کمانڈر گل اغا ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع چخانسور کے خوسرجوں کے علاقے میں آپریشن کرنے والے پولیس وجنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں ایک فوجی ذبیح اللہ ولد غلام محمد ایک ہیوی مشن گن سمیت مجاہدین سے آملا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سنگچارک میں ایک فوجی امیر محمد ولد کمال الدین نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع شہرک کے کمنج کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار مجاہدین سے آملا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ فراہ ضلع خاکسفید میں ایک پولیس اہلکار ولی محمد ولد شاہ محمد نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

 

Related posts