جنوری 16, 2021

بدخشان و میدان کاروائیاں،3 ہلاک، ایک گرفتار

کٹھ پتلی دشمن کو  امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صوبہ بدخشان ضلع کوف آب کے یخشیر کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک، ایک زخمی اور ایک گرفتار ہوا۔

دوسری جانب صوبہ میدان ضلع چک کے لنگر کے علاقے میں بم دھماکہ نے 2 فوجی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts