جنوری 16, 2021

لوگرحملے و دھماکے، دو ٹینک تباہ، 6 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر صوب لوگڑ میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ کےصدرمقام پل عالم شہر کے سیدحبیب اللہ قلعہ کے علاقے میں جمعرات کےروز مجاہدین نے فوجی کانوائے پر حملہ کیا،جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 2 فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ضلع چرخ کے ڈبر کے علاقے میں بم دھماک سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

Related posts