جنوری 16, 2021

روزگان: فوجی درندگی، بچوں وخواتین سمیت 15 شہری زخمی وشہید

روزگان: فوجی درندگی، بچوں وخواتین سمیت 15 شہری زخمی وشہید

سفاک دشمن نے صوبہ روزگان ضلع دھراود میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ نا کام دشمن نے سویلین ابادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے بچوں، خواتین اور دوکانداروں سمیت 15 شہری شہید وزخمی ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Related posts