جنوری 16, 2021

آپریشن: چار ٹینک تباہ، اسٹنٹ ضلعی چیف سمیت 11 اہلکار ہلاک وزخمی

آپریشن: چار ٹینک تباہ، اسٹنٹ ضلعی چیف سمیت 11 اہلکار ہلاک وزخمی

 

قندہار، زابل، ہرات، وفراہ صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شینکئی کے مرکز پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ ہرات ضلع شیندنڈ کے شوز کمپنی کے علاقے میں واقع دشمن کے اہم مرکز کے لیے جانے کا راستہ مجاہدین بند کردیا۔

دوسری جانب بدھ کے روز سہ پہر کے وقت ضلع کرخ کے کرومبوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

اسی طرح بدھ کے روز عصر کے وقت ضلع پشتون زرغون کے خیراباد کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام گنھکان پٹرول پمپ کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی کے اہم آفسر مولی گل محمد ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت ضلع تختہ پل کے اکا خیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت ڈنڈ وپنجوائی اضلاع کے زلخان اور سلاوات کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملے ہوئے، جس سے 4 ٹینک تباہ اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

Related posts