جنوری 16, 2021

کاروائیاں: چوکیاں فتح، 8 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 39 اہلکار ہلاک وزخمی

کاروائیاں: چوکیاں فتح، 8 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 39 اہلکار ہلاک وزخمی

زابل، ھلمند، کندهار، بادغیس، روزګان، فاریاب وهرات صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے بازار کے قریب جوجگرئی کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے2 چوکیاں فتح، 2 ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ، 8 اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور 2 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے اب پاشک اور خومانوں کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 تینک تباہ، اور 11 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

دوسری جانب جمعرات کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دو کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار ظالم اہلکار شدید زخمی ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے شاہ جوئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 8 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کے رات عشاء کے وقت ضلع ارغنداب کے کوک اور ناگھان دوراھی کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اسی طرح صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے حلقہ نمبر سات کے علاقے میں بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں واقع محصور یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے خانقا کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے امام صاحب کے علاقے میں واقع چوکی دشمن نے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع گزرہ کے ناگھان کے علاقے میں مسحانہ کاروئی کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

 

Related posts