جنوری 16, 2021

کابل و خوست حملے، کمانڈرسمیت 11 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل اور خوست میں صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صوبہ کابل ضلع بگرامی کے شہرک امنیت کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی گاڑی تباہ اور اس میں سوار  کمانڈر خان اللہ شجاع سمیت 4 اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ خوست ضلع صبری کے گرگیری کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں 5 فوجی ہلاک ہوئے، جب کہ پیدل دستوں پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکے نے 2 فوجیوں کی جان لی۔

Related posts