جنوری 16, 2021

لوگر،ٹینک و گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت6 ہلاک

نیویارک و واشنگٹن کے محافظوں پر صوبہ لوگر میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق صدر مقام پل عام شہر کےدرویش کےعلاقے میں مجاہدین کے حملے میں فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے، جب کہ شہرک مہاجرین کے مقام پر مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔

اسی طرح علی خان قلعہ کے علاقے میں مجاہدین کے راکٹ حملے میں فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 3 ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے اور خضرکے کے علاقے میں بم دھماکہ سے کمانڈر ہلاک  جب کہ ایک فوجی زخمی ہوا۔

Related posts