جنوری 16, 2021

قندوز و ننگرہار،چوکی پر حملہ، گاڑی تباہ، 3 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی او رچوکی پر قندوز اور ننگرہار صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صوبہ قندوز کے صدرمقام قندوز شہر کے دوبلولہ کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں 2 فوجی ہلاک جب کہ تیسرا زخمی ہوا۔

دوسیر جانب صوبہ ننگرہار ضلع شیرزاد کے وزیر کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے ایک ہلاک جب کہ 2 شدید زخمی ہوئے۔

Related posts