جنوری 16, 2021

میدان و بلخ،پولیس و فوجیوں پر حملے،3 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے میدان اور بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صوبہ میدان ضلع چک  میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے مرکز مجاہدین کے لیزرگن حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts