جنوری 16, 2021

فوجی درندگی، کلنیک منہدم، 2 شہری شہید وزخمی

فوجی درندگی، کلنیک منہدم، 2 شہری شہید وزخمی

سفاک دشمن نے فاریاب، فراہ وسرپل صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع المار میں ضلعی بازار میں واقع سویلین کلنیک کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بناکر منھدم کردیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں نا کام دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا، جس سے گاڑی تباہ اور ایک شہری قدرت اللہ زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی کے الغن کے علاقے میں جنگجوؤں نے ایک شہری نہایت ظالم سے شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts