جنوری 16, 2021

زابل: مجاہدین کی کاروائی، 6 اہلکار گرفتار

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں مجاہدین نے 6 فوجیوں کو گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ کابل-قندہار شاہراہ پر مجاہدین نے تلاشی کی دوران 6 فوجیوں کو اسناد سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts