جنوری 16, 2021

سرپل وفراہ: فوجی درندگی، خاتون شہید، 9 شہری گرفتار

سرپل وفراہ: فوجی درندگی، خاتون شہید، 9 شہری گرفتار

نا کام دشمن نے سرپل وفراہ صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ سرپل کے صدر مقام صفدر خان کے علاقے میں دشمن کے فائرنگ سے ایک خاتون شہید ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے حاجی عبد الغفور کے علاقے میں دشمن نے چھاپہ مار کر ظالم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

 

Related posts