جنوری 16, 2021

مجاہدین کی کاروائی:  چوکی منھدم، 25 فورسز ہلاک وزخمی

مجاہدین کی کاروائی:  چوکی منھدم، 25 فورسز ہلاک وزخمی

قندہار، روزگان، فراہ، دائی کنڈی، زابل وہلمند صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر چھ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے حاجی سلام جان اغا ماندہ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شاہ جوئی کے چینوں کے علاقے میں واقع سیدان نامی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی منھدم اور دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے قدوس کے علاقے میں واقع یونٹ پر حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے حاجی حمید پٹرول پمپ کے علاقے میں چوری کرنے والے فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب بدھ کے روز صبھ کے وقت ضلع فراہ رود کے عبد اللہ خیل تودنک کے علاقے میں اہم اہلکار عبد الجبار ولد عبد الحمید خان مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے کوٹوالوں کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ تالانئی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں کورٹ کا جج مولی حمید اللہ ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے چاہ انجیر کے علاقے میں بدھ کے رات دشمن پر کے مراکز پر حملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

Related posts