جنوری 16, 2021

لوگرشدید دھماکے، 3 ٹینک تباہ، 10 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لوگر کےصدرمقام اور ضلع برکی برک میں دھماکے  ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صوبہ لوگر کے صدرمقام پل عالم شہر خضرکمپانئ کے قریب بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ضلع چرخ کے خواجہ اسماعیل کے علاقے میں یکےبعدیگرے دھماکوں سے 2 ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 7 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوئے۔

Related posts