دسمبر 01, 2020

پکتیا و لغمان،کمانڈر سمیت2 ہلاک، ٹینکر اسلحہ غنیمت

 

سپیشل اور کٹھ پتلی فوجوں پر پکتیا اور لغمان صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے قریب تیرہ کے علاقے میں مجاہدین نے سپیشل فورس کمانڈر مجید کو قتل کردیا اور ضلع میرزکی کے کڑکین کے مقام پر حملے کے دوران ایک پولیس ہلاک، 2 زخمی ، ایک آئل ٹینکر اور فوجی سازوسامان وغیرہ غنیمت ہوئی۔

دوسری جانب صوبہ لغمان کے ضلع علینگار کے زیارت گاؤں کے قریب بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

Related posts