دسمبر 01, 2020

کابل و بلخ،چوکی ،مرکز و گاڑی پر حملے، 6 ہلاک

کابل شہر اور صوبہ بلخ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کےمراکز اور گاڑی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز کابل شہر کے بنی حصار کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

صوبہ بلخ سے اطلاع ملی ہےکہ ضلع چاربولک کے تیمورک کے علاقے میں بم دھماکہ سے 2 فوجی ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے اور ضلع خاص بلخ کے مرگین اور پل بنگلہ کے علاقوں میں  چوکی اور فوجی بیس پر ہونے والے حملے میں 3 فوجی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts