دسمبر 01, 2020

خوست و لوگردھماکے و حملے، 9 ہلاک و زخمی

وحشی کمانڈو اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست و لوگر صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ خوست کے صدرمقام خوست شہر کے فارباغ کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ایک کمانڈو ہلاک، 2 زخمی ہوئے، جب کہ ضلع صبری کے چینہ گاؤں کے قریب اسی نوعیت دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ لوگر کے صدرمقام پل عالم شہر کے درویش کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا، جب کہ ضلع برکی برک کے شیروازہ کے علاقے میں  بم دھماکہ سے چار ٹائرو والی موٹر سائیکل تباہ اور اس پر سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts