دسمبر 01, 2020

جوزجان، قندوز و بغلان فتوحات، کمانڈروں سمیت 11 ہلاک،غنائم

جوزجان، قندوز و بغلان فتوحات، کمانڈروں سمیت 11 ہلاک،غنائم

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان، قندوز اور بغلان صوبوں میں دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے حیدرآباد کے علاقے میں فوجی مراکز پر ہونے والے حملے میں اللہ تعالی کی نصرت سے 6 چوکیاں فتح،  دو ٹینک تباہ، 3 فوجی ہلاک، 3 زخمی، دیگر فرار اور اسلحہ وغیرہ مجاہدین نے قبضے میں لیا۔

دوسری جانب صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی کے بم دھماکہ سے 2 کمانڈو ہلاک، 2 زخمی ہوئے اور ضلعی مرکز کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان ضلع پل خمری کے مولاداد پنجشیری نامی قلعہ خواجہ فوجی بیس کے کمانڈر کی گاڑی مجاہدین کے حملے میں کمانڈر سمیت 2 ہلاک، 3 زخمی ہوئے اور ضلع دوشی کے بوغاوہ نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اسے نذرآتش کردیا اور وہاں تعینات کمانڈر شیر اندرابی سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوئے،جن کے اسلحہ اور فوجی سازوسامان مجاہدین نے تحویل میں لیا۔اسی طرح ضلع مرکزی بغلان کے شہر کہنہ بازار کے قریب پشہ یان نامی چوکی پر لیزرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

Related posts