دسمبر 01, 2020

مجاہدین کا حملہ: چوکی فتح، 23 فورسز ہلاک وزخمی، اسلحہ غنیمت

مجاہدین کا حملہ: چوکی فتح، 23 فورسز ہلاک وزخمی، اسلحہ غنیمت

کندهار، سرپل، نیمروز، هلمند، فراه، زابل وروزگان صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے شاہ جوئی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع رغستان کے مرکز کے قریب واقع چوکی کو مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ سے منھدم کر دیے۔

اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت ضلع بولدک میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، ٹینک تباہ، ایک فوجی ہلاک، 4 مزید زخمی، جبکہ مجاہدین نے 3 کلاشنکوف، ایک ہیوی مشن گن اور ایک راکٹ لانچر غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ سرپل ضلع سید اباد میں مجاہدین نے ایک آفسر صالح محمد ولد احمد کو گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے حاجی غلام نامی چوکی پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے رات ضلع چخانسور میں دشمن پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے دہ آدم خان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے مشہور بم ڈسپوزل اہلکار نظر سمیت 4 اہلکار زخمی، جبکہ ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں کٹھ پتلیوں اور غاصبین سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے گل محمد نامی چوکی کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع قادس میں ایک پولیس اہلکار عبد الظاہر ولد اکرم اور صؤبہ فراہ ضلع اناردرہ میں 3 پولیس میر یحیی ولد محمد اسلم، میر علم ولد میر یحی اور نثار احمد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts