دسمبر 01, 2020

آپریشن: چوکیاں فتح، 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 43 اہلکار ہلاک وزخمی

آپریشن: چوکیاں فتح، 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 43 اہلکار ہلاک وزخمی

ھلمند، نیمروز، کندهار، هرات، فاریاب وروزگان صوبوں میں چوکیوں وکٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر کے وقت صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے خاکسار جامعہ اور حلقہ نمبر تین کے علاقوں میں واقع پولیس چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے کوچیانوں، چاہ انجیر کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

اسی طرح جمعرات کے روز دو پہر کے وقت ضلع ناوہ کے جرناموں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع چخانسور کے خادوں کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، 11 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، 9 کلاشنکوف اور 2 بم آفگنوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعرات کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع بولدک کے گمرک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے حلقہ نمبر پندرہ اور چودہ کے علاقوں میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور سات اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے شہرودک کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 3 اہلکار ہلاک، 3 گرفتار، جبکہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، 3 کلاشنکوف اور ایک بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے شاہ منصور کے علاقے سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر کے وقت صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts