دسمبر 01, 2020

پکتیا،چوکی پر حملہ،2 ہلاک، 2 اہلکار سرنڈر

 

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا میں حملہ کیا، جب کہ دو پولیس اہلکار مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صدر مقام گردیز شہر کے خوازک کے علاقے میں  ازغنی نامی چوکی پر مجاہدین نے دستی بموں سے حملہ کیا،جس میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے عہدیداروں کی جدوجہد کے نتیجے میں ضلع زازئی آریوب  میں 2 پولیس اہلکار اقبال ولد محمد عمر اور بلال ولد روزی خان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

Related posts