دسمبر 01, 2020

غزنی،چوکی فتح، کمانڈر سمیت 21 ہلاک، غنائم، 2 گرفتار

غزنی،چوکی فتح، کمانڈر سمیت 21 ہلاک، غنائم، 2 گرفتار

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز ضلع دہ یک کے تاسین کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے وسیع حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قبضہ کرلیا اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے کمانڈر صاحب اللہ سمیت 17 ہلاک، 2 گرفتار ہوئے اور مجاہدین نے 13 کلاشنکوفیں، 2 عدد راکٹ، ایک ہیوی مشین گن اور کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی سازوسامان قبضے میں لیا۔

دوسری جانب صدر مقام غزنی شہر کےلشمک کے علاقے میں چوکی پر لیزرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک ، جب کہ ضلع خواجہ عمری کے نو برجہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ضلع جغتو کے لشمنک اور پیرکی کے علاقوں میں چوکیوں پر حملوں میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

Related posts