نومبر 29, 2020

خوست،چوکی پر حملہ، کمانڈر سمیت 9 ہلاک

خوست،چوکی پر حملہ، کمانڈر سمیت 9 ہلاک

کمانڈو کمانڈر اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست میں حملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز سہ پہر کے وقت ضلع اسماعیل خیل کے دوسرکہ کے علاقے میں مجاہدین نے ترخوبی نامی فوجی کمپائن کے کمانڈر سفاک درندے عیسی خان کو حکمت عملی کے تحت موت کے گھاٹ اتار دیا۔
دوسری جانب رات کے وقت ضلع صبری کے یعقوبی کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں 8 فوجی ہلاک ہوئے۔

Related posts