دسمبر 01, 2020

فوجی میزائل اور مارٹر حملے، 12 شہری شہید و زخمی

فوجی میزائل اور مارٹر حملے، 12 شہری شہید و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز میں نہتے عوام کا جینا کا حرام کردیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب کٹھ پتلی غلاموں نے قندوز شہر کے گل تپہ کے علاقے کو میزائل اور مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو  مکانات تباہ ہونے کے علاوہ بچوں و خواتین سمیت 6 شہری شہید جب کہ 6 زخمی ہوئے۔  اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts