دسمبر 01, 2020

حملے ودھماکے: 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 22 اہلکار ہلاک وزخمی

حملے ودھماکے: 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 22 اہلکار ہلاک وزخمی

قندہار، ہرات وہلمند صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک، 6 زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

دوسری جانب بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گلران کے دروشن کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے چنار کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع ژرئی کے باران کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر نو کے علاقے میں بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر رحمت اللہ 3 اہلکاروں سمیت زخمی ہوا۔

Related posts