نومبر 29, 2020

کابل و جوزجان حملے و دھماکے، 4 ہلاک، 5 زخمی

پولیس اہلکاروں اور  کٹھ پتلی فوجوں پر کابل اور جوزجان صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز کابل شہر کے حلقہ نمبر15 کے کمپنی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو پولیس اہلکار جان اور احمدزئی ہلاک جب کہ عتیق زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ جوزجان ضلع آقچہ کے چارسڑک کے علاقے میں بم دھماکہ سے 2 فوجی ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوئے۔

Related posts