نومبر 29, 2020

بلخ و لغمان، گاڑی تباہ، 7 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں اور پولیس گاڑی پر بلخ اور لغمان صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صوبہ بلخ ضلع شورتپہ کے طوقی کے علاقے میں فوجی بیس پر لیزرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک او رایک زخمی ہوا۔

دوسری جانب ضلع چاربولک میں چوکی پر سنائیپرگن حملے میں  ایک فوجی ہلاک ہوا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے یونس چوک کے قریب بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار زخمی ہوئے۔

Related posts