نومبر 29, 2020

کاروائیاں: 6 چوکیاں فتح، 29 اہلکار ہلاک، 17 گرفتار، کافی اسلحہ غنیمت

کاروائیاں: 6 چوکیاں فتح، 29 اہلکار ہلاک، 17 گرفتار، کافی اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے هرات، سرپل، کندهار، فاریاب، زابل، ھلمند ونیمروز صوبوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع ادرسکن کے حاجی خلیفہ اور پل رودگز کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، ٹینک تباہ، 2 اہلکار گرفتار، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے رینجر گاڑی، راکٹ لانچر، بندوق، 2 ہیوی مشن گن، ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے بغاوئی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر دس کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم جاسوس نثار احمد ہلاک ہوا۔

دوسری جانب منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع ڈنڈ کے زلخان کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 چوکیاں فتح، وحشی کمانڈر شامد سمیت 10 اہلکار ہلاک، 15 گرفتار، جبکہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک ٹینک اور 15 عدد اسلحہ غنیمت کرلیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے کوھئی میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع قیصار کے پولیس ہیڈکوارٹر کے اندر حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ ہوا، جس سے 2 کمانڈروں سمیت 6 اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ پولیس ہیڈکوارٹر غیب اللہ سادات اور کمانڈر صدیق خان سمیت 25 اہلکار زخمی ہوئے۔

اسی طرح منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع جمعہ بازار کے کتہ کوپریک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی کے چینوں کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک چوکی فتح، 2 منھدم، 2 ٹینک تباہ، 12 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے طیاروں نے علاقے پر بمبار کی، جس سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

دوسری جانب منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع شہر صفا میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر تین کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے کوچیانوں کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے ارضلیک کے علاقے میں ایک جنگجو نجیب اللہ ولد قربان مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں ایک پولیس اہلکار اسد اللہ ولد عبد القیوم نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس کے جوند وسنگ آتش اضلاع میں 4 پولیس اہلکاروں حکمت اللہ ولد محمد، اسید احمد ولد عبد الظاہر، نصیر احمد ولد امیر اور عبد الناصر ولد عظیم شاہ نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts