دسمبر 01, 2020

ماہنامہ شریعت کا 105واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 105واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 105

اس شمارے میں افغان صورتحال پربہترین مضامین شامل اشاعت ہیں۔ امارت اسلامیہ کیا چاہتی ہے۔ اب تک افغان سیاست میں امارت اسلامیہ کا کیا کردار رہا ہے۔ مستقبل کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا وژن کیا ہے۔ ماضی میں اپنی پانچ سالہ دور حکومت میں امارت اسلامیہ نے کون سے ترقیاتی کام کیے، ان سب موضوعات پر جامع اور تلخیصی تبصرہ کے لیے امارت اسلامیہ کے رہنما مولوی تاج میر صاحب کا تفصیلی انٹرویو ضرور پڑھیں۔

امارت اسلامیہ فکری اور دینی تصلب کے حوالے سے عالم اسلام کی دیگر مذہبی تحریکوں اور جماعتوں سے کیا امتیاز رکھتی ہے اور امارت اسلامیہ کا کردار کتنا قابل تقلید ہے، اس حوالے سے امارت اسلامیہ کے ممتاز مصنف عبدالستار سعیدکا مضمون ملاحظہ کریں۔

قطر معاہدے کے حوالے سے ایک غلط فہمی دنیا بھر کے صحافیوں میں پائی جاتی ہے اس پر ایک وضاحتی تحریر، امارت اسلامیہ کے مستقبل کے حوالے سے دنیا کے خدشات، کابل ایوان صدر کی شدت پسندی اور امن دشمنی،امارت اسلامیہ کے شہداٗ کی کابل انتظامیہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں بے حرمتی کے اشتعال انگیز واقعے اور اسلامی حاکمیت کے قیام کے لے راہ عمل، اس طرح کے دیگر موضوعات پر قیمتی مضامین۔

فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخی رسول کی پذیرائی اور عالم اسلام کی خاموشی، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی کے عملی پہو، ایسے اہم ترین موضوعات پر بہترین مضامین اور دیگر مستقل معلوماتی سلسلے اس شمارے میں شامل اشاعت ہیں۔ امارت اسلامیہ کے موقف اور افغان صورتحال پر جامع معلومات کے لیے ماہنامہ شریعت کا یہ شمارہ پڑھنا نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-105.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–105msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

Related posts