نومبر 29, 2020

روزگان وہلمند: مجاہدین کی کاروائیاں: 10 مراکز فتح، کافی اسلحہ غنیمت

روزگان وہلمند: مجاہدین کی کاروائیاں: 10 مراکز فتح، کافی اسلحہ غنیمت

مجاہدین نے ہلمند وروزگان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وچوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ روزگان ضلع دھراود کے لوندیان کے علاقے میں ضلعی مرکز اور پولس ہیڈکوارٹر کی دفاعی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 9 چوکیاں فتح، پانچ اہلکار ہلاک، 6 زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک موٹرسائکل، 2 کلاشنکوف اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے لوئی گاؤں کے علاقے میں واقع پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا، جس سے مرکز فتح، 3 اہلکار ہلاک، ایک گرفتار، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

واضح رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

Related posts