نومبر 29, 2020

قندہار: دشمن فرار، 13 چوکیاں ووسیع علاقے فتح

قندہار: دشمن فرار، 13 چوکیاں ووسیع علاقے فتح

صوبہ قندہار کے ژڑئی ومیوند اضلاع میں دشمن نے 13 چوکیاں چھوڑ کر فرار ہوا۔

رپوٹ کے مطابق گزشتہ دنوں میں ژڑئی ومیوند اضلاع میں دشمن نے متعدد چوکیوں کو چھوڑ کر فرار ہوا، اسی طرح اتوار کے رات ضلع میوند کے شلغام کے علاقے میں 13 چوکیوں کو مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمنے کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ کے یکخاک کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار محمد طاہر ولد محمد ظاہر ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

Related posts