نومبر 29, 2020

دشمن فرار:مراکز فتح، 10 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 42 ہلاکتیں، 18 سرنڈر

دشمن فرار:مراکز فتح، 10 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 42 ہلاکتیں، 18 سرنڈر

مجاہدین نے بادغیس، قندہار ونیمروز صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں ومراکز پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی کے دھستان کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 8 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ، 24 اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے تور کوتل کے علاقے میں واقع اہم یونٹ دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

اطلاع کے مطابق اتوا کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع کنگ کے کیرتئی کے علاقے میں واقع چوکی دشمن نے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

واضح رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز میں صوبہ روزگان ضلع دھراود میں 10 پولیس اور جنگجوؤں (نعمت الله ولد ملا بسم الله، عطاء محمد ولد قلندر، نقیب الله ولد محمد، خان ولد اسد الله، موسي کلیم ولد سید جان، خان ولد اختر محمد، حیات الله ولد لعل محمد، لالي ولد عبد الله، محمد الله ولد میراو اور  اسد الله ولد خداي رحیم) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب کے بندر وقیصار اضلاع میں 8 اہلکار (محمد سخی ولد حبیب اللہ، علاو الدین ولد نور محمد، سیف اللہ ولد محمود اور راز محمد ولد عید محمد، امان اللہ ولد حفیظ اللہ، رستم ولد محمد غلام، سید امر الدین ولد سکندر اور عبد الحمید ولد گل محمد) مجاہدین سے آملے۔

Related posts