نومبر 29, 2020

خوست،فوجی وحشت، شہری شہید

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ خوست میں ایک شہری کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز شام کے وقت صدرمقام خوست شہر کے کونڈی کے علاقے سے کمپائن کے وحشی درندوں نے محمد اکبرشاہ نامی دکاندار کو ان کے گھر سے اٹھاکر نہایت درندگی اور سفاکیت سے شہید کردیا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts