نومبر 29, 2020

روزگان قندہار:چوکیاں فتح، 6 ہلاک، کمانڈر سمیت 8 گرفتار

روزگان قندہار:چوکیاں فتح، 6 ہلاک، کمانڈر سمیت 8 گرفتار

مجاہدین نے روزگان وقندہار صوبوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے لبلان کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ارغستان کے مغلگیان کے علاقے میں واقع اہم چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ظالم کمانڈر لڑم سمیت 8 اہلکار گرفتار اور مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن، 10 کلاشنکوف اور ایک بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ کے خواجہ عرب کے علاقے میں کمانڈر محمد مراد ولد روزیقل نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

Related posts